: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 19 اکتوبر (یو این آئی) میزورم کے لنگلی خطے میں آج پچھلے پہر
زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ صبح تین
بج کر دو منٹ پر آیا. زلزلے کی شدت کا
اندازہ ریختر پیمانے پر 3.5 لگایا
گیا.۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز 22.9 ڈگری شمالی عرض بلد اور 92.5
ڈگری مشرقی طول بلد میں زمین کے نیچے 147 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا. یو
این آئی۔